• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور نالج پارک کمپنی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر کی منظوری

لاہور(نمائندہ خصوصی) صوبائی وزیر پارلیمانی امور، کوآپریٹوز و تحفظ ماحول محمد بشارت راجہ کی زیر صدارت کابینہ کی سٹینڈنگ کمیٹی برائے امور قانون سازی کا اجلاس سول سیکرٹریٹ میں ہوا۔ کمیٹی نے لاہور نالج پارک کمپنی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر کی تعیناتی کی منظوری دے دی۔ سیکرٹری ہائیر ایجوکیشن پنجاب نے تعیناتی کی شرائط سے متعلق اجلاس کو بریفنگ دی۔
لاہور سے مزید