• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور ہائیکورٹ نے پولیس مقابلےمیں قتل ہونیوالےعمران شمشاد کی لاش کی حوالگی کیس کی درخواست نمٹا دی

لاہور (کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شہرام سرور چوہدری نے پولیس مقابلے میں قتل ہونیوالے عمران شمشاد کی لاش کی حوالگی کیس کی درخواست نمٹا دی، عدالت نے درخواست گزار کو مجسٹریٹ سے رجوع کرنے کا حکم دیا۔
لاہور سے مزید