• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسٹیج ڈرامہ میں سلطان راہی کے بیٹے کا والہانہ استقبال

ملتان (سٹاف رپورٹر) ریکس آڈیٹوریم میں ڈرامہ مولا جٹ میں پہلی انٹری پر ناظرین سلطان راہی مرحوم کے بیٹے حیدر سلطان کا سیٹوں سے کھڑے ہو کر استقبال کیا اور ہال تالیوں سے گونجتا رہا۔ انہوں نے اپنی زندگی کے پہلے سٹیج ڈرامہ میں پرفارمنس کی بدولت سلطان راہی کی یاد تازہ کردی۔
ملتان سے مزید