• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت، گاڑی سے ٹکر کے بعد ٹریکٹر 2 ٹکڑے ہوگیا


بھارت کے شہر تیروپتی میں خطرناک ٹریفک حادثے میں ٹریکٹر 2 ٹکڑے ہوگیا۔واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ٹریکٹر غلط سمت سے آکر گاڑی سے ٹکرایا، گاڑی میں سوار افراد محفوظ رہے۔

حادثے میں ٹریکٹر کا ڈرائیور معمولی زخمی ہوا تاہم وہ موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔