• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خواجہ اجمیر نگری تھانے میں زیر حراست ملزم ہلاک

کراچی( اسٹاف رپورٹر )خواجہ اجمیرنگری تھانےمیں زیرحراست ملزم ہلاک ہو گیا۔ہلاک مبینہ ملزم فاروق کولکڑیاں چوری کرنےکےالزام میں حراست میں لیا گیا تھا۔مبینک ملزم کو ون فائیو کی شکایت پر پولیس تھانے لائی تھی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ تھانے میں طبیعت بگڑی تو اسے قریبی سرکاری اسپتال منتقل کیا گیا تھا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پولیس ملزم کی لاش سندھ گورنمنٹ اسپتال میں چھوڑ کر فرار ہو گئی تاہم پولیس نے اس بات کی تردید کی ہے۔
اہم خبریں سے مزید