• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایپکا نشتر یونٹ کی مدت ختم، جلد نئی کابینہ کا اعلان ہوگا، یونین ارکان

ملتان (سٹاف رپورٹر) آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن نشتر ہسپتال و یونیورسٹی یونٹ کی کابینہ کی مدت ختم ہوگئی ،نئی کابینہ بنانے کے حوالے سے گزشتہ روز مشاورتی اجلاس ہوا ،جس میں طے کیا گیا کہ جلد از جلد نئی کابینہ کا اعلان کیا جائے گا۔ اجلاس میں مختلف یونین کے ممبران نے اپنے خیالات کا اظہار کیا اور کہا کہ کرپشن کرنے والوں کا ساتھ نہیں دیا جائے گا۔
ملتان سے مزید