• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عمران خان کی نااہلی کے فیصلے پر بلاول بھٹو کا ردعمل سامنے آگیا

فائل فوٹو
فائل فوٹو

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے الیکشن کمیشن کی  جانب سے عمران خان کی نااہلی کے فیصلے پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔

بلاول بھٹو زرداری نے سوشل میڈیا پر لکھا کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عمران خان کو کرپٹ پریکٹسز کا مجرم قرار دیا ہے۔

وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے لکھا کہ عمران خان  اب نااہل ہیں۔

بلاول بھٹو نے مزید لکھا کہ اپنے سیاسی مخالفین کی مبینہ کرپشن کے بارے میں جھوٹ پھیلانے والا رنگے ہاتھوں پکڑا گیا ہے۔

قومی خبریں سے مزید