امریکی ڈالر کی اڑان تھمنے کا نام نہیں لے رہی، اس کے مقابلے میں پاکستانی روپیہ اپنی وقعت کھوتا جا رہا ہے۔
آج بھی کاروبار کے آغاز سے ہی ڈالر مہنگا ہوا تھا۔
انٹر بینک میں آج کاروباری اختتام پر ڈالر 26 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 222 روپے 67 پیسے کا ہو گیا ہے۔
گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر222 روپے 41 پیسے پر بند ہوا تھا۔