کراچی (اسٹاف رپورٹر)گلشن حدید سے لاپتا ہونے والی خاتون کو لاہور سے بازیاب کرالیا گیا، پولیس نے ایک ملزم کو بھی گرفتار کرلیا،پولیس کا کہنا ہے کہ خاتون کی مذکورہ شخص سے دوستی سوشل میڈیا پر ہوئی ،خاتون اپنی مرضی سے ملزم کے ہمراہ گئی تھی۔