• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نشتر ہسپتال میں کوروناکےشبے میں ایک مریض داخل

ملتان(سٹاف رپورٹر)نشتر ہسپتال میں کورونا کے شبے میں ایک مریض کو داخل کیا گیا ہے ،ترجمان نشتر ہسپتال کے مطابق مشتبہ شخص کے نمونے تجزیہ کے لئے لیبارٹری بھجوا دیئے گئے ہیں ،ہسپتال میں کورونا کے مریضوں کے علاج کے لئے کل 32 بستر مختص ہیں اور یہاں پر کورونا کے علاج معالجہ کی تمام تر سہولیات دستیاب ہیں۔
ملتان سے مزید