• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

طالبات کو امہات المومنین کی زندگیوں سے سبق سیکھنا چاہیے، میاں وحید الدین

لاہور ( جنرل رپورٹر )گورنر پنجاب کے سابق کوارڈینیٹر میاں وحید احمد نے کہا ہے کہ ہماری طالبات کوا مہات المومنین کی زندگیوں سے سبق سیکھنا چاہیے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے ویلکم پارٹی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔پارٹی میں چودھری عرفان بھلا، ،ناصر سکھیرا، پروفیسر شاہد رسول،محمد عاصم،عدیل ریاض اور پروفیسر محسن نقوی سمیت دیگر نےشرکت کی ۔