• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
فائل فوٹو
فائل فوٹو

بھارت میں دوست کے ہاتھوں قتل ہونے والی لڑکی شردھا کے کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ڈی این اے سے پولیس کو معلوم ہوگیا کہ جنگل سے ملنے والی ہڈیاں مقتولہ کی تھیں۔

رپورٹس کے مطابق مقتولہ کے والد کا ڈی این اے ٹیسٹ سیمپل لے کر ٹیسٹ کیا گیا تھا۔

واضح رہے کہ رواں سال مئی میں بھارتی دارالحکومت نئی دلی میں ایک شخص نے اپنی گرل فرینڈ شردھا کو قتل کرنے کے بعد اس کی لاش کے 35 ٹکڑے کر کے فریج میں رکھ دیے تھے۔

گرفتار ملزم نے شردھا کی لاش کے ٹکڑے 18 دن میں مختلف مقامات پر پھینکے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید