• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کرکٹ کی تاریخ میں کم ترین اسکور پر 10 کھلاڑی کیسے آؤٹ ہوئے، ویڈیو


گزشتہ روز بگ بیش لیگ میں سڈنی تھنڈر کرکٹ کی تاریخ کے سب سے کم اسکور پر آؤٹ ہوگئی تھی۔

ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز کے بولرز نے سڈنی تھنڈر کے 10 کھلاڑی صرف 15 رنز پر ہی آؤٹ کردیے تھے۔

میچ میں اگر صرف بیٹرز کی بات کی جائے تو سڈنی تھنڈر کے کھلاڑی صرف 12 رنز ہی بناسکے جبکہ انہیں 3 رنز ایکسٹرا ملے۔

سڈنی تھنڈر کے 5 بیٹرز صفر پر آؤٹ ہوئے جبکہ سب سے زیادہ 4 رنز برینڈن ڈوگیٹ نے بنائے۔