• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کالعدم تنظیم القاعدہ نے نیا گروپ بنالیا، دہشتگرد کارروائیوں کی منصوبہ بندی

بہاول پور(نمائندہ جنگ)کالعدم تنظیم القاعدہ کے نئے نام کے ساتھ گروپ بنانے کاانکشاف‘ہوم ڈیارٹمنٹ پنجاب کی جانب سے سپیشل انفارمیشن رپورٹ جاری کی گئی ہے کہ کالعدم تنظیم القاعدہ نے اپناایک نیاملیٹنٹ گروپ تشکیل دے دیاہے جس کانام انصار غزوات الہند رکھاگیاہے

گروپ کے تین کمانڈرز ہیں جن کوپاکستان،کشمیراورانڈیامیں خود کش حملوں،دہشت گردی کی کارروائیوں کاٹاسک دیاگیاہے جبکہ نئے دہشت گردوں کی بھرتی کا ٹاسک بھی دیاگیاہے ۔

اہم خبریں سے مزید