• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تہران سے بغداد اور مسقط جانے والی پروازیں منسوخ کر دی، ایران

ایران نے کہا ہے کہ منگل کی رات سے تہران سے بغداد اور مسقط جانے والی پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں۔

حکام کا کہنا ہے کہ ایران سے بغداد جانے والی پروازوں کو نجف موڑا جارہا ہے جبکہ استنبول سمیت دیگر بین الاقوامی پروازیں شیڈول کے مطابق چلیں گی۔

عراق نے بدھ کی نصف شب سے بغداد کے لیے ایرانی پروازیں معطل کرنے کا اعلان کیا ہے۔

عراقی حکومت نے  ایرانی پروازوں کا رخ بغداد سے نجف ہوائی اڈے کی جانب موڑنے پر غور کیا ہے۔


بین الاقوامی خبریں سے مزید