• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فرانسیسی صدر میکرون غزہ ڈپلومیسی پر برس پڑے

فائل فوٹو
فائل فوٹو

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب میں فرانسیسی صدر ایمانویل میکرون غزہ ڈپلومیسی پر برس پڑے۔ 

اپنے خطاب میں انہوں نے عالمی رہنماؤں سے کہا کہ غزہ میں نام نہاد امن کے باوجود کوئی انسانی راہداری نہیں کھولی گئی۔

فرانسیسی صدر کا کہنا تھا کہ غزہ میں نام نہاد امن ہم سب کے لیے شرمندگی کا باعث ہے۔

میکرون نے مغربی کنارے میں قابضین کے بڑھتے ہوئے تشدد پر بھی کڑی تنقید کی اور کہا کہ یہ فلسطینی عوام کے وجود کے جائز حق کو ختم کر رہا ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید