اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے پی ٹی آئی کےمنحرف رہنماعبدالعلیم خان کو ملاقات کےلیے بلا لیا۔
ذرائع کے مطابق وزیر اعظم اور علیم خان کے درمیان اہم ملاقات آج ہوگی جس میں پنجاب کی سیاسی صورتحال پر مشاورت ہوگی۔
ذرائع کا بتانا ہے کہ وزیراعظم شہبازشریف اور علیم خان کے درمیان ملاقات کچھ دیر بعد ہوگی۔