• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے انتخابی نتائج کا اعلان

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو 

اسلام آباد ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کی صدارت کے لیے قیصر امام نے 1312 ووٹ حاصل کر کے میدان مار لیا ہے۔

نائب صدر کے عہدے پر چوہدری عدالت حسین 1370 ووٹ حاصل کر کے کامیاب امیدوار رہے۔

جنرل سیکریٹری کی نشست پر اسد بھٹی 1054 ووٹ حاصل کر کے کامیاب رہے۔

جوائنٹ سیکریٹری کے لیے میاں حسن  1175 ووٹ حاصل کر کے کامیاب قرار پائے۔

قومی خبریں سے مزید