• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عمران نیازی ن لیگ کو نشانہ بنانے کے گرینڈ ڈیزائن میں شامل رہا، وزیراعظم

لاہور(جنگ نیوز)وزیراعظم شہبازشریف نے کہاہےکہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان، نواز شریف ہٹاؤ منصوبےکاحصہ تھا، نیازی مسلم لیگ(ن) کونشانہ بنانے کے گرینڈ ڈیزائن میں بھی شامل رہا، اس کی ہرزہ سرائی نےسیاست کو بدنام کیا، شہبازشریف نے عمران خان کو ملک میں انارکی پھیلانے والا ایجنٹ قرار دے دیا،ٹویٹ کیاکہ عمران نیازی کے زہریلے وار سے معاشرے میں بگاڑ پیدا ہوا، نیازی نے ریاستی اداروں کی ساکھ کو شدید نقصان پہنچایا۔

اہم خبریں سے مزید