• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1300 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 1300 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 90 ہزار 600 روپے ہے۔

اسی طرح 10 گرام سونے کی مالیت 1115 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 63 ہزار 409 روپے ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کی فی اونس قیمت 13 ڈالر کمی کے بعد ایک ہزار 925 ڈالر ہے۔

تجارتی خبریں سے مزید