• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
پریتی زنٹا، فائل فوٹو
پریتی زنٹا، فائل فوٹو 

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ پریتی زنٹا آج اپنی 48 ویں سالگرہ منارہی ہیں۔

پریتی زنٹا پچھلے کافی عرصے سے کسی بھی فلم میں نظر نہیں آرہیں لیکن اس کے باوجود بھی وہ اپنے منفرد اسٹائل اور فیشن کی وجہ سے میڈیا کی توجہ کا مرکز بنی رہتی ہیں۔

چاہے ریڈ کارپٹ ہو یا کوئی معمولی تقریب، اداکارہ کبھی بھی اپنے منفرد اسٹائل سے مداحوں کو متاثر کرنے میں ناکام نہیں ہوئیں۔

پریتی زنٹا مشرقی اور مغربی دونوں طرز کے ملبوسات میں ہی بہت حسین اور دلکش نظر آتی ہیں۔

یہاں ایک نظراداکار کے فیشن سے بھرپور چند یادگار لمحات پر ڈال لیتے ہیں۔


انٹرٹینمنٹ سے مزید