• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عامر خان اپنی فیملی اور سلمان خان کیلئے فوٹوگرافر بن گئے

عامر خان اپنی فیملی اور سلمان خان کیلئے فوٹوگرافر بن گئے، انسٹاگرام پر ان کی ہمشیرہ نگہت ہیگڑے نے تصاویر شیئر کر دیں۔

تصاویر میں نگہت کے خاوند سنتوش ہیگڑے، صاحبزادی سحر ہیگڑے اور والدہ زینت حسین نظر آ رہی ہیں۔

پہلی تصویر میں سلمان خان عامر خان کی والدہ اور بہن نگہت کی فیملی کے ہمراہ کھڑے ہیں۔

پرستاروں نے ان تصاویر کو خوب پسند کیا اور قیاس آرائیاں کرنے لگے کہ کیا عامر خان اور سلمان خان اگلی فلم ایک ساتھ بنائیں گے؟



انٹرٹینمنٹ سے مزید