• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خواجہ جنید کا پابندی چیلنج کرنے کا فیصلہ

کراچی(اسٹاف رپورٹر) قومی ہاکی ٹیم کے سابق ہیڈ کو چ خواجہ جنید نے تاحیات پابندی کو عدالت میں چیلنج کرنے کافیصلہ کیا ہے، ذرائع کے مطابقوہ پی ایچ ایف کے فیصلے پر اپنے قانونی مشیر سے مشاورت کررہے ہیں۔ان کا کہنا ہے کہ جاپان کے خلاف میچ میں اپنی غلطی پر وہ پہلے ہی مستعفی ہوگئے تھے، اس غلطی میں ان کے ساتھ شریک دیگر لوگوں کے خلاف کسی قسم کی کاروائی نہ ہونا تمام فیصلوں کو مشکوک بنارہی ہے۔

اسپورٹس سے مزید