• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سابق آسٹریلین کرکٹر باب کوپر چل بسے

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سابق آسٹریلوی ٹیسٹ کرکٹر اور سابق آئی سی سی میچ ریفریباب کوپر 84 سال کی عمر میں چل بسے۔ 1966 میں ایم سی جی میں انگلینڈ کے خلاف 307 رنز کی اننگز باب کوپر کی وجہ شہرت بنی ۔ انہوں نے 27 ٹیسٹ میچز میں 2061 رنز بنائے ، وہ پارٹ ٹائم آف اسپنر بھی تھے ۔کرکٹ آسٹریلیا نے اپنے تعزیتی بیان میں کہا کہ باب کوپر انتہائی باصلاحیت بیٹر تھے، انہیں نفیس بیٹنگاور بڑے اسکور بنانے کی صلاحیت کیلئے یاد رکھا جائے گا۔
اسپورٹس سے مزید