• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارتی مظالم پر عالمی برادری خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے، طارق زمان

ملتان (سٹاف رپورٹر) سابق مشیر وزیراعلی پنجاب طارق زمان گجر نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ کشمیر ہمارے وجود کا حصہ ہے بھارت عرصہ دراز سے بےگناہ کشمیریوں پر ظلم و ستم کرکے انسانی حقوق کی دھجیاں اڑا رہا ہے اور عالمی برادری خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے بھارتی قابض فوج کو وادی کشمیر جنت نظیر سے نکلنا ہوگا کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے۔
ملتان سے مزید