• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان سے خصوصی امدادی طیارہ شام پہنچ گیا

فوٹو بشکریہ اے پی پی
فوٹو بشکریہ اے پی پی

پاکستان سے خصوصی امدادی طیارہ زلزلے سے متاثرہ ملک شام پہنچ گیا۔

سفارتی ذرائع کے مطابق طیارے کے ذریعے شامی زلزلہ متاثرین کے لیے بھیجے گئے سامان میں  4 ہزار کمبل، 6 ہزار خیمے شامل ہیں۔

ذرائع کے مطابق امدای سامان پی آئی اے کی خصوصی چارٹرڈ فلائٹ کے ذریعے اسلام آباد ایئر پورٹ سے شام روانہ کیا گیا۔

قومی خبریں سے مزید