• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملکی سیاست میں بگاڑ کا ذمہ دار عمران نیازی ہے، ن لیگ

لاہور(خصوصی نمائندہ)پاکستان مسلم لیگ ن لاہور کے صدر ملک سیف الملوک کھوکھر ،جنرل سیکرٹری خواجہ عمران نذیر اور ایڈیشنل سیکرٹری اطلاعات عامر خان و دیگر نے کارکنوں سے گفتگو کرتے ہوئےکہا ہے کہ ملکی سیاست میں بگاڑ کا ذمہ دار عمران نیازی ہے، لاڈلہ ابھی تک اقتدار کے حصول کیلئے بلیک میلنگ کی سیاست کر رہا ہے ،مسلم لیگ ن پاکستان کے خلاف سازشیں کرنے والوں کے لئے سیسہ پلائی دیوار ثابت ہوگی۔
لاہور سے مزید