• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور (خصوصی نمائندہ) مسلم لیگ ن لاہور کے جنرل سیکرٹری خواجہ عمران نذیر نے نصیر آباد آفس میں کھلی کچہری لگائی، کارکنوں کے مسائل سنے اور شکایات کا ازالہ کیا۔اس موقع عامر خان و دیگر بھی موجود تھے ۔ عمران نذیرنے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ عمران نیازی کی سیاست کاخاتمہ ہو چکا،ان کے سیاسی تابوت میں آخری کیل ن لیگ لگائےگی۔وفاقی حکومت عوام کے ریلیف کے لئے جلد ایک پیکیج کا اعلان کرنے والی ہے۔
لاہور سے مزید