• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(پ ر)پنجاب سنٹرل بزنس ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ اتھارٹی (پی سی بی ڈی ڈی اے) سنٹرل بزنس ڈسٹرکٹ پنجاب (سی بی ڈی پنجاب) نے یوم پاکستان کی پروقار تقریب ہوئی ۔تقریب کا آغاز پرچم کشائی سے ہوا، جس میں سی بی ڈی پنجاب کے سی او او بریگیڈیئر (ر) منصور جنجوعہ، ڈائریکٹوریٹ سربراہان اور سی بی ڈی پنجاب کے سٹاف ممبران نے شرکت کی۔
لاہور سے مزید