• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جلد روس کا سستا تیل پاکستان آنے والا ہے، احسن اقبال

وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ جلد روس سے سستا تیل پاکستان میں آنے والا ہے۔

نارووال میں میڈیا سے گفتگو میں احسن اقبال نے کہا کہ عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کا معاہدہ حتمی مراحل میں پہنچ چکا ہے۔

انہوں نےکہا کہ آئی ایم ایف معاہدہ طے پانے کے بعد روپے کی قدر مستحکم ہوجائے گی۔

وفاقی وزیر نے مزید کہا کہ عمران خان کو غم کھائے جارہا ہے کہ حکومت کو اگر دوتین ماہ مل گئے تو یہ معیشت کو سنبھالنے میں کامیاب ہوجائے گی۔

قومی خبریں سے مزید