تحریک انصاف کے رہنما شہریار آفریدی کو راولپنڈی اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا۔
جیل انتظامیہ کے مطابق شہریار آفریدی کو نظر بندی کی مدت پوری ہونے پر رہا کیا گیا۔
واضح رہے کہ شہریار آفریدی کو رواں ماہ اسلام آباد میں ان کی رہائش گاہ سے گرفتار کیا گیا تھا۔
ڈاکٹر امجد ثاقب کے تعیناتی کی منظوری بینظیر انکم سپورٹ پروگرام ایکٹ 2010 کے سیکشن 5 تین کے تحت کی۔
پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرین (پی ٹی آئی۔پی) کے سربراہ پرویز خٹک نے کہا ہے کہ عمران خان کا ساتھ نہ دیتا تو وہ کبھی حکومت نہیں بناسکتے تھے
گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا کہ انہیں یقین تھا کہ یہ ناراضگی طویل نہیں ہوگی، معاملہ جلد حل ہوجائے گا۔
چیف جسٹس آف پاکستان ( سی جے پی) قاضی فائز عیسیٰ نے قائداعظم یونیورسٹی سنڈیکیٹ اجلاس میں بحیثیت رکن شرکت کی ہے۔
سیمپوزیم میں مختلف ممالک کے وفود، بحری افواج اور کوسٹ گارڈ کے سربراہان بھی شریک تھے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے مختلف شعبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
نواز شریف اور شہباز شریف نے پارٹی رہنماؤں سے سیاسی صورت حال پر گفتگو کی۔
منزہ حسن نے لاہور میں چیئرمین آئی پی پی جہانگیر ترین کے ساتھ پریس کانفرنس میں شمولیت کا اعلان کیا۔
پاکستان میں تعینات جاپانی سفیر کی سربراہی میں 11رکنی وفد نے سیالکوٹ ایئرپورٹ کا دورہ کیا۔
انوارالحق کاکڑ نے کہا کہ بلوچستان کی قتل و غارت گری میں بھارت کے ملوث ہونے کے ثبوت ہیں۔
مریم نواز کا کہنا ہے کہ نواز شریف کے استقبال کیلئے بڑے پیمانے پر تیاریاں ہو رہی ہیں، آج نوازشریف کے استقبال کے حوالے سے بات بھی ہو گی۔
عالمی بینک نے کہا کہ پاکستان میں غیر مساوی ٹیکسوں کے نظام کی بہتری پر غور ہوگا۔
برطانیہ میں 10 سالہ بچی سارہ کی ہلاکت کے کیس میں سرے پولیس نے مقتول بچی کی نئی تصاویر جاری کر دیں، پولیس نے عوام سے مدد کی اپیل بھی کی ہے۔
استحکامِ پاکستان پارٹی کے بانی جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ نواز شریف کو سابق آرمی چیف اور آنے والے چیف جسٹس کا نام نہیں لینا چاہیے تھا۔
انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ کی درخواستِ ضمانت مسترد کر دی۔
سابق وزیرِ اعظم شہباز شریف آج لندن میں اپنے بڑے بھائی میاں نواز شریف سے ملاقات کریں گے۔