• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یو ایم ٹی، دوسرا اِنوینشن ٹو انوویشن سمٹ

لاہور (خبرنگار) یونیورسٹی آف مینجمنٹ اینڈ ٹیکنالوجی کے آفس آف ریسرچ انوویشن اینڈ کمرشلائزیشن کے زیر اہتمام دوسرے اِنوینشن ٹو انوویشن سمٹ 2023 کا انعقاد کیا گیا،وزیر تعلیم منصور قادر مہمان خصوصی جبکہ ریکٹر ڈاکٹر آصف رضا، ڈائریکٹر جنرل پروفیسر عابد شیروانی، نبیل ہاشمی، معظم رشید،کیپٹن (ر)اکرم، طلبہ اور فیکلٹی کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
لاہور سے مزید