• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارتی پارلیمنٹ کی نئی عمارت میں اکھنڈ بھارت دیوار کی تنصیب پر شدید تشویش ہے، پاکستان

اسلام آباد(صباح نیوز) پاکستان نے کہا ہے بھارتی پارلیمنٹ کی نئی عمارت میں اکھنڈ بھارت دیوار کی تنصیب پر شدید تشویش ہے، بھارتی پارلیمنٹ کی نئی عمارت میں بنی دیوار پر وہ علاقے بھی شامل ہیں جو اب پاکستان اور دیگر ممالک کے حصے ہیں، بھارت نہ صرف پڑوسی ممالک بلکہ اپنی اقلیتوں کی شناخت بھی مسخر کرنا چاہتا ہے، بی جے پی کے کچھ رہنماؤں کے بیانات پر حیران ہیں،بھارت کو اپنے پڑوسیوں کے ساتھ تنازعات کو حل کرنا چاہیے۔
اہم خبریں سے مزید