• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

2000دیہات میں منصوبے مکمل کرینگے،ابراہیم حسن مراد

لاہور(خصوصی رپورٹر)نگراں وزیر بلدیات ابراہیم مراد نے بتایا ہے کہ ورلڈ بینک نرم شرائط پر 442 ملین ڈالر قرض دے گا جس سے پنجاب کے دو ہزار دیہات میں بنیادی ضروریات زندگی کی فراہمی کے منصوبے مکمل کئے جائیں گے- پائلٹ پراجیکٹ کے طور پر 200دیہات میں کام کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے-