• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کولمبیا: 2 طیارے فضا میں ٹکرا گئے، لیفٹیننٹ کرنل ہلاک


کولمبیا میں 2 طیارے فضا میں ٹکرا کر گر گئے، حادثے میں  ایک لیفٹیننٹ کرنل ہلاک ہو گیا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق حکام نے بتایا ہے کہ حادثہ تربیتی پرواز کے دوران پیش آیا۔

سوشل میڈیا پر پوسٹ کی گئی ایک ویڈیو میں طیارے ٹکرانے کا یہ منظر دیکھا جا سکتا ہے۔