• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چنیوٹ: سیلابی پانی میں 15 مکان بہہ گئے

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو 

دریائے چناب میں پانی کی سطح میں مسلسل اضافے کی وجہ سے بہاؤ 95 ہزار 7سو 32 کیوسک تک جا پہنچا۔

چنیوٹ میں برج عمر پر دریائی کٹاؤ کے باعث 15 مکانات سیلابی پانی میں بہہ گئے۔

ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ برج عمر کے گرد دریائی بند کے لیے صوبائی حکومت کو آگاہ کر دیا گیا ہے۔

قومی خبریں سے مزید