• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بیک چینلز سے بھارت کو امن کیلئے کچھ تجاویز دی ہیں، جلیل عباس جیلانی

اسلام آباد (نامہ نگار خصوصی) نگران حکومت کی ترجیحات میں یہ بھی شامل ہے کہ بیرون ممالک نہ صرف ان ممالک بلکہ لابیز کے ساتھ جو پاکستان کے خلاف پروپیگنڈے میں ملوث ہیں ان تک رسائی کے رابطوں کو وسیع کیا جائے اس مقصد کیلئے بیرون ممالک ہمارے سفارتکار موثر انداز میں کام کررہے ہیں۔

 پاکستان نے بیک چینلز کے ذریعے بھارت کو امن کیلئے کچھ تجاویز دی ہیں لیکن بھارت نے ابھی تک ان کا کوئی جواب نہیں دیا۔

اہم خبریں سے مزید