• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سپریم کورٹ: پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیخلاف کیس کی سماعت کل ہو گی

سپریم کورٹ آف پاکستان — فائل فوٹو
سپریم کورٹ آف پاکستان — فائل فوٹو 

سپریم کورٹ آف پاکستان میں پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف کیس کی سماعت کل ہو گی۔

چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں فل کورٹ بینچ سماعت کرے گا۔

یاد رہے کہ سابق چیف جسٹس عمر عطاء بندیال کی سربراہی میں 8 رکنی لارجر بینچ نے پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ پر حکمِ امتناع دیا تھا۔

قومی خبریں سے مزید