• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انڈر 19 فٹبال، پاکستان کا آج نیپال سے مقابلہ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ساف انڈر19چیمپئن شپ میں پاکستانی ٹیم اپنا پہلا میچ میزبان نیپال کے خلاف جمعرات کو کھیلے گی، چیمپئن شپ میں پاکستان، نیپال، مالدیپ، بھارت، بھوٹان اور بنگلہ دیش کی ٹیمیں شرکت کررہی ہیں۔ قومی ٹیم چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے نیپال کے شہر کھٹھنڈو پہنچ گئی ہے ۔

اسپورٹس سے مزید