• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹی 20ورلڈ کپ تاریخ میں پاکستان ایک اننگز 6 اسپنرز کھلانے والی پہلی ٹیم

پاکستان ٹی 20 ورلڈ کپ کی تاریخ میں ایک اننگز میں 6 اسپنرز کھلانے والی پہلی ٹیم بن گئی ہے۔

آئی سی سی مینز ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ کی تاریخ کی پہلی ٹیم ہے، جس نے 20 اوورز کروانے کےلیے 6 اسپنرز کا استعمال کیا ہے۔

پاکستان نے بھارت کے خلاف ایونٹ کے 27 ویں میچ میں صائم ایوب، سلمان علی آغا، شاداب خان، محمد نواز، ابرار احمد اور عثمان طارق سے بولنگ کرائی۔

پاکستان کے صائم ایوب نے 4 اوورز میں 25 رنز کے عوض 3 وکٹیں حاصل کیں جبکہ سلمان علی آغا، شاداب خان، محمد نواز، عثمان طارق اور ابرار احمد نے 14 اوورز میں117 رنز دیےاور ان بولرز نے 2 وکٹ حاصل کیں۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید