• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آڈیو لیکس : بشریٰ بی بی طلبی کا نوٹس معطل ، FIA سے جواب طلب

اسلام آباد (نمائندہ جنگ) اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس بابر ستار نے آڈیولیکس میں سابق خاتون اول بشریٰ بی بی طلبی کا نوٹس معطل کرتے ہوئے ایف آئی اے سے ایک ہفتے میں جواب طلب کر لیا۔
اہم خبریں سے مزید