• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فرانس کبھی آبنائے ہرمز کھلوانے کے آپریشن میں حصہ نہیں لے گا، میکرون

فرانسیسی صدر میکرون نے کہا کہ فرانس کبھی آبنائے ہرمز کھلوانے کے آپریشن میں حصہ نہیں لے گا۔

میکرون کا کہنا ہے کہ ہم اس تنازع کے فریق نہیں ہیں، موجودہ صورتحال میں ہرمز کھولنے کے کسی آپریشن میں حصہ نہیں لیں گے۔

انہوں نےکہا کہ جب تک کشیدگی جاری ہے فرانس آبنائے ہرمز کھلوانے کے کسی آپریشن میں حصہ نہیں لے گا۔

فرانسیسی صدر کا کہنا تھا کہ فرانس اتحاد کی تیاری پر کام کر رہا ہے جو کشیدگی ختم ہونے کے بعد آزادانہ جہاز رانی کی ضمانت فراہم کرے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید