• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مستونگ دھماکا، بلوچستان بار کونسل کا کل عدالتی کارروائی کے بائیکاٹ کا اعلان

بلوچستان بار کونسل نے مستونگ دھماکے کے خلاف کل عدالتی کارروائی کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا۔

بلوچستان بار کونسل نے مستونگ دھماکے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

رہنماء بار کونسل راحب بلیدی نے کہا کہ بلوچستان میں امن و امان کی بگڑتی صورتحال تشویشناک ہے۔

قومی خبریں سے مزید