• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جنوبی بھارت کے روایتی کھانے ڈوسا، اڈلی، وڑا اور سامبر



پاکستان کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ کا اگلا میچ کھیلنے کے لیے احمد آباد سے بنگلورو پہنچ گئی ہے، جہاں وہ آسٹریلیا کے خلاف 20 اکتوبر کو میچ کھیلے گی۔

بھارت کا انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) کیپٹل بنگلورو روایتی کھانوں کی وجہ سے بھی مہشور ہے، ان کھانوں میں ڈوسا، اڈلی، وڑا، سامبر شامل ہیں۔

ان کھانوں کو مختلف قسم کی چٹینوں کے ساتھ کھایا جاتا ہے، بھارت کے یہ روایتی کھانے کس طرح تیار کیے جاتے ہیں۔ دیکھتے ہیں اس ویڈیو میں۔