• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی میں الیکٹریکل بس ای وی 3 کا روٹ بحال کر دیا گیا

سندھ ماس ٹرانزٹ اتھارٹی کا کہنا ہے کہ کراچی میں الیکٹریکل بس ای وی 3 کا روٹ بحال کر دیا گیا۔

سندھ ماس ٹرانزٹ اتھارٹی نے کہا کہ ای وی 3 بس ملیر چیک پوسٹ 5 سے نمائش چورنگی کا سفر کرتی ہے۔

اتھارٹی نے مزید کہا کہ ای وی 3 روٹ 30 اکتوبر سے مکمل فعال ہوجائے گا۔

قومی خبریں سے مزید