برطانیہ میں کینسر کا علاج نہ ہونے سے مریض مرنے لگے، برطانوی میڈیا کے مطابق این ایچ ایس کے کینسر کے علاج کا ویٹنگ ٹائم بلند ترین سطح پر ہے۔
خدشہ ہے کہ 2040 تک ایک ہفتے میں کینسر کے 2,000 اضافی مریض ہوں گے۔
کینسر کے علاج کا حکومتی منصوبہ ختم کیے جانے پر ماہرین نے تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسا لگتا ہے برطانیہ میں کوئی حقیقت پسندانہ منصوبہ ہے ہی نہیں۔