• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ُپاکستان سے کتنے افغان باشندے وطن واپس جا چکے؟

---فائل فوٹو
---فائل فوٹو 

پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کا اپنے وطن واپسی کا سلسلہ بلا تعطل جاری ہے۔

گزشتہ روز بھی 29 نومبر بروز بدھ کو 1600 غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندے اپنے ملک واپس چلے گئے۔

اب تک پاکستان سے 3 لاکھ 87 ہزار 593 غیرقانونی طور پر مقیم افغان باشندے اپنے وطن واپس جا چکے ہیں۔

قومی خبریں سے مزید