• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہم نے ملک کوبحران سے پہلے بھی نکال کردکھایاہے،ن لیگ

لاہور(خصوصی نمائندہ)پاکستان مسلم لیگ ن لاہور کے صدر ملک سیف الملوک کھوکھر ،جنرل سیکرٹری خواجہ عمران نذیر اور ایڈیشنل سیکرٹری اطلاعات عامر خان نے کہا ہے کہ اب کسی فتنہ خان کی کوئی سازش پاکستان کے خلاف کامیاب نہیں ہو گی ،انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن نے 90 کی دہائی اور پھر 2013 میں ملک کو ایسے بحرانوں سے نکال کر دکھایا۔