لاہور(خبرنگار) جمعیت اہلحدیث پاکستان کے صدر علامہ ہشام الہٰی ظہیر نے اپنے بیان میں کہاپاکستان میں موروثی سیاست نے ملکی جڑوں کو کھو کھلا اور جمہو ریت کو داغدار کر دیا ہے۔ ریاست مدینہ اور مہنگائی ختم کرنے کی دعویدار حکومتوں نے عوام کے ساتھ مذاق کیا ہے۔