• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

موٹرسائیکل اوردیگر رکشائوں کو 2جنوری تک جرمانوں سے استثنیٰ

لاہور(اپنے نامہ نگار سے) سیکرٹری ٹرانسپورٹ احمد جاوید قاضی نے کہا ہے کہ موٹرسائیکل اوردیگررکشائوں کی فٹنس کو یقینی بنانے کے لیے 2 جنوری تک عائد جرمانے سے استشنیٰ دے دیاگیا ہے اس لیے بروقت فٹنس کروانے والوں کو لیٹ انسپیکشن فی میں چھوٹ بھی دی گئی ہے۔